امام عطاء خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

’’اعتکاف کرنے والے کی مثال اُس بندے کی طرح ہے جو اپنے آپ کو رَب کے سامنے ڈال کر کہہ رہا ہو، اے میرے رب! جب تک تُو مجھے معاف نہیں کرے گا میں یہاں سے نہیں جاؤں گا۔ میرے رب! جب تک تُو مجھ پر رحم نہ کر دے میں یہاں سے نہیں ہٹوں گا۔‘‘

(الكامل لابن عدي ٧/ ٦٩: ، شرح صحيح البخاري لابن بطال: ٤/ ١٨٢)

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ