’’امام احمد رحمہ اللہ کا موقف یہ ہے کہ اعتکاف کرنے والے کے لیے لوگوں سے میل جول رکھنا مستحب نہیں ہے، حتیٰ کہ علم سیکھنے اور قرآن پڑھانے کے لیے بھی نہیں۔ بلکہ اس کے لیے افضل یہ ہے کہ وہ تنہائی اختیار کرے اور اپنے رب سے مناجات، اس کے ذکر اور دعا کے لیے یکسو ہو جائے۔‘‘

(لطائف المعارف لابن رجب، دار ابن حزم صـ ١٩٠)

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ