اگر تم نے معاویہؒ کو دیکھا ہوتا
امام المفسرين مجاہد بن جبر (108ھ) نے فرماتے ہیں:
“اگر تم نے معاویہ کو دیکھا ہوتا تو کہہ اٹھتے کہ “یہی مہدی ہیں”۔
لو أدركتم معاوية لقلتم: هذا المهدي…
(اس کوامام ابن بطہ نےصحیح سند سےامام اعمش کے حوالے سے روایت کیا ہے۔ابن کثیر نے البدایہ والنھایہ میں بھی نقل کیا ہے )