رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

لَعَلَّ اللہَ اطَّلَعَ إِلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ وَجَبَتْ لَكُمُ الْجَنَّةُ

”بے شک اللہ عزوجل نے اہل بدر پر جھانکا اورفرمايا، آئندہ تم جو چاہو کرو تمہارے لیے جنت ثابت ہو چکی ہے“۔

‎[صحیح البخاري:3983]