اہلِ حدیث کیوں؟
سب سے پہلے میرا تعارف (هو سمّاكم المسلمين ) کے تحت مسلمان ہونا ہے
اور اس حیثیت کے ضمن میں تمام بدعی و شرکیہ عقائد و اعمال کے حامل فرق باطلہ سے امتیاز اور تفرق کے لیے سلفی/ اہل حدیث ہونا ہے۔
اور یہی (ما أنا عليه و أصحابي) کا مقتضا ہے۔۔۔!
از: عبدالرحیم




