نبی کریمﷺ کے چچا سیدنا عباس رضی اللہ عنہ جب سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہما کے پاس سے گزرتے تو وہ دونوں آپ ؓکے احترام میں اپنی سواریوں سے نیچے اتر
جاتے۔

[سير أعلام النبلاء:89/2]