“لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا، جِس میں صرف وہی نجات پا سکے گا؛ جِس نے ڈوبنے والے شخص کی طرح (انتہائی خلوص سے) دعا کی!”
سیدنا حذیفه بِن یمان رضی الله عنه
(مصنف ابن أبي شيبة : 37134)