نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

مَا مِنْ شَيْءٍ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ

’’میزان میں اچھے اخلاق سے بڑھ کر اور کوئی چیز بھاری نہیں ہو گی“۔

[سنن ابوداود:4799]