اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
((ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَى لَهُمْ))
”یہ اس لیے کہ اللہ ان لوگوں کا مدد گار ہے، جو ایمان لائے اور اس لیے کہ جو کافر ہیں، ان کا کوئی مددگار نہیں“۔
[سورة محمد: 11]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
“قُولُوا: اللهُ مَوْلَانَا وَلَا مَوْلَى لَكُمْ”.
”تم لوگ کہو: اللہ ہمارا مددگار ہے اور تمھارا کوئی مدد گار نہیں‘‘۔
[صحيح البخاري: 4043]