حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ﴿۱۷۳﴾

‎ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کار ساز ہے۔

[سورة آل عمران:173]

نِعۡمَ الۡمَوۡلٰی وَ نِعۡمَ النَّصِیۡرُ ﴿۴۰﴾

وہ اچھا دوست اور اچھا مدد گار ہے۔

[سورة الانفال:40]