سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

​’’جو یہ جاننا چاہتا ہے کہ اسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے یا نہیں؟ تو وہ دیکھ لے کہ اگر وہ قرآن مجید سے محبت کرتا ہے، تو یقیناً وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے بھی محبت کرتا ہے۔‘‘

(شُعَبُ الإيمان للبيهقي: ١٨٦١)

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ