انس بن مالک ؓ بیان فرماتے ہیں:
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ (اپنی بیوی کی) شکایت کرنے لگے تو آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
اتَّقِ اللہَ وَأَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ
”اللہ سے ڈرو اور اپنی بیوی کو اپنے پاس ہی رکھو“۔