رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
’’جس شخص كے جسم سے روح اس حال میں نكلی كہ وہ تین چیزوں سے بری تھا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، تكبر،قرض اور خیانت۔‘‘
[السلسلہ الصحیحہ: 3675]