عشرہ ذوالحجہ میں صدقہ کرنا

عشرۂ ذی الحجہ میں صدقہ کرنا اللّٰہ تعالٰی کے ہاں عشرۂ رمضان کے صدقے سے زیادہ محبوب ہے!

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ

[اللقاء الشهري:10/02]