عورت کیلئے جنت کا آسان راستہ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
إِذَا صَلَّتِ الْمَرْأَةُ خُمُسَهَا، وَصَامَتْ شَهْرَهَا، وَحَصَّنَتْ فَرْجَهَا، وَأَطَاعَتْ بَعْلَهَا دَخَلَتْ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ شَاءَتْ
”جب کوئی عورت پانچ نمازیں ادا کرے رمضان کے روزے رکھے اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے اپنے شوہر کی فرمانبرداری کرے تو وہ جنت کے جس بھی دروازے سے چاہے گی جنت میں داخل ہو جائے گی“۔



