رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْنَعْهَا

”جب تم میں سے کسی کی بیوی (نماز پڑھنے کیلئے مسجد میں آنے کی) اس سے اجازت مانگے تو شوہر کو چاہیے کہ اس کو نہ روکے“۔

[صحیح البخاری:873]