باجماعت نماز ادا نہ کرنے کی مذمت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَتُقَامَ ، ثُمَّ أُخَالِفَ إِلَى مَنَازِلِ قَوْمٍ لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ ، فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ
”میں نے تو یہ ارادہ کر لیا تھا کہ نماز کی جماعت قائم کرنے کاحکم دے کر خود ان لوگوں کے گھروں پر جاؤں جو جماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھروں کو جلا دوں“۔
[صحیح البخاري:2420]