باپ کا اولاد میں برابری کرنا
تحفہ اور ہدیہ وغیرہ کی صورت میں ساری اولاد میں برابری ضروری ہے۔ جبکہ اولاد کی ضروریات میں ان پر خرچ کرتے ہوئے برابری کرنا ضروری نہیں حسبِ ضرورت کا خیال رکھنا چاہیے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:186