بہترین مصیبت

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:

“جو مصیبت اللہ کی طرف لے جائے وہ اس نعمت سے بہتر پے جو اللہ کا ذکر بھلا دے”۔

(تسلیۃ اھل المصائب للمنبجی: 44)