رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

وَلَا تَأْذَنَ فِي بَيْتِهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ

اور عورت (اپنے شوہر کی موجودگی یا غیر موجودگی میں) اس کے گھر میں (کسی بھی شخص کو داخل ہونے کی) اجازت نہ دے، مگر اس کی اجازت سے۔

[صحیح البخاری:5195]