بُرے نصیب سے تحفظ کی دُعا

نبی کریم ﷺ ان چیزوں سے پناہ مانگتے تھے:

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں مصیبت کی سختی سے، تباہی
تک پہنچ جانے سے، قضاء و قدر کی برائی سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔

[صحیح البخاری:6347]