چھوٹی سے چھوٹی نیکی کی اہمیت
امام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“کبھی کھبی ایک چھوٹی سی نیکی میں اس قدر یقین اور سچائی ہوتی ہے؛ کہ وہ بڑے بڑے گناہ معاف کروا دیتی ہے!”
(المستدرک علی الفتاوی: 96/3)
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کی اہمیت
امام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“کبھی کھبی ایک چھوٹی سی نیکی میں اس قدر یقین اور سچائی ہوتی ہے؛ کہ وہ بڑے بڑے گناہ معاف کروا دیتی ہے!”
(المستدرک علی الفتاوی: 96/3)