رسول اللّٰہﷺنے فرمایا:
’’ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : میں نے اپنے اوپر اور اپنے بندوں پر ظلم کو حرام کر دیا ہے ، لہذا ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو ۔‘‘‘
[صحیح مسلم:6575]