دعا
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ دعا کیا کرتے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِنُورِ وَجْهِكَ الَّذِي أَشْرَقَتْ لَهُ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أَنْ تَجْعَلَنِي فِي حِرْزِكَ وَحِفْظِكَ وجِوَارِكَ، وَتَحْتِ كَنَفِكَ.
’’اے اللہ! میں تجھ سے تیرے چہرے کے اس نور کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس سے آسمان و زمین روشن ہو گئے، کہ تُو مجھے اپنی حفاظت، اپنی امان، اپنے قریب، اور اپنی پناہ میں رکھ لے۔‘‘
(المصنف – ابن أبي شيبة – ت الحوت ٦/٦٩، صحیح)
حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ