دعا برائے حکمت و فیصلہ

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ﴿ۙ۸۳﴾

اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے۔

[سُورَةُُ الشُّعَرَاءِ:83]