رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

صَلُّوْاعليَّ فَإِن صَلَاتَكُم عليَّ زَكَاةٌ لَكُم وَسَلُواالله لِيَ الْوَسِيلَة.

”مجھ پر درود بھیجو کیوں کہ تمہارا مجھ پر درود بھیجنا تمہارے لئے پاکیزگی کا باعث ہے۔ اور اللہ تعالیٰ سے میرے لئے وسیلے کا سوال کرو“۔

[السلسلة الصحيحة:2863]