رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

أَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِي كُلِّ يَوْمِ جُمُعَةٍ فَإِنَّ صَلَاةَ أُمَّتِي تُعْرَضُ عَلَيَّ فِي كُلِّ يَوْمِ جُمُعَةٍ، فَمَنْ كَانَ أَكْثَرَهُمْ عَلَيَّ صَلَاةً كَانَ أَقْرَبَهُمْ مِنِّي مَنْزِلَةً.

”تم جمعہ کے دن میرے اوپر درود بھیجو کیونکہ میری امت کا درود ہر جمعہ میرے اوپر پیش کیا جاتا ہے ۔ جو میرے اوپرزیادہ درود پڑھے گا وہ مرتبہ کے اعتبار سے میرے قریب ہو گا“۔

[سنن البيهقي:5995]