ابن تيمية رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”عیدین اور ایامِ تشریق کے موقع پر لوگوں کا کھانے کیلیے اکٹھا ہونا مسنون اور رسول اللہ ﷺ کے جاری کردہ شعائرِ اسلام میں سے ہے۔“
(مجموع فتاوى ابن تيمية : ٢٩٨/٢٥)
عبدالعزیز ناصر حفظہ اللہ