رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:
”اگر کسی نے رمضان میں کسی عذر اور مرض کے بغیر ایک دن کا بھی روزہ نہیں رکھا تو ساری عمر کے روزے بھی اس کا بدلہ نہ ہوں گے “۔ صحیح بخاری:1935 راوی: سیدنا ابوہریرہ ؓ .