فتنوں کے دور میں عبادت کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

أَلْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ كَهِجْرَةٍ إِلَيَّ

”ہر طرف پھیلی ہوئی قتل و غارت گری کے دوران میں عبادت (پر توجہ مرکوز) کرنا، میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے“۔

[صحیح مسلم:7400]