’’اور میں ہر اس شخص سے کہتا ہوں جس نے مجھے گالی دی، میری غیبت کی، یا مجھ پر بہتان لگایا: پاک ہے وہ ذات جس نے تجھے میرے گناہ اٹھانے کے لیے مسخر کر دیا، بالکل اسی طرح جیسے اس نے خچروں اور گدھوں کو میرا سامان اٹھانے کے لیے مسخر کیا ہے۔‘‘
(الشيخ سعيد رسلان حفظه الله)



