غیبت ہونے بھی نہ دے
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
”جس نے اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اُس کی غیبت نہ ہونے دی؛ تو اللہ پر حق ہے، کہ وہ اُسے جہنم کی آگ سے آزاد کر دے!“
[شعب الایمان للبیہقی:7643]