رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
‘عائشہ ! نَرمی کیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ جب کسی گھر والوں کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان کی راہنمائی نرمی کے دروازے کی طرف کر دیتا ہے‘.
[سلسلہ الصحیحۃ:204]