غیر محرم مرد و عورت کا مصافحہ جائز نہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابیات سے بیعت لے رہے تھے، ایک خاتون نے عرض کی اے اللہ کے رسول ہاتھ بڑھائیے ہم بیعت کرنا چاہتی ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ۔
میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔
[سنن النسائي: 4181، الصحيحة للإلباني: 529]
