امام حسن بصری رحمہ الله فرماتے ہیں:

”صحابہ و تابعین امید کیا کرتے تھے کہ ایک رات کا بخار سابقہ (صغیرہ) گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے“۔

[زوائد الزهد لعبدالله بن أحمد:1600]