محدث دیارِ سندھ، علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
”پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے اور ہمیں پاکستان سے محبت ہے۔ یہ وطنیت نہیں ہے۔ کچھ لوگ اسے وطنیت اور عصبیت کا نام دیتے ہیں لیکن نہیں۔ وطن سے محبت عصبیت نہیں ہے … ہاں یہ محبت کسی غلط بنیاد پر نہ ہو۔ بنیاد اگر حق ہے تو پاکستانیت مطلوب ہے۔ کیوں مطلوب ہے؟ اس لیے کہ پاکستان کی اساس لا الہ الا اللہ ہے۔ تو تعصب تو نہ ہوا۔ یہ تو توحید کی محبت کا مظہر ہے۔ یہ تو عقیدے کی محبت کا مظہر ہے“۔
(ماہنامہ ضیائے حدیث، شمارہ: 8، 2016، ص: 28)