ہم جنس پرستی کی سزا

ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ عملِ قوم ِلوط کی حد کیا ہے؟ فرمایا: ”بستى ميں سب سے اونچى عمارت ديكھ كر ہم جنس پرستی كرنے والے شخص كو اس سے گرا كر اوپر سے پتھر برسائے جائيں گے“۔

[المصنف لابن أبي شيبة:28907]