رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
’’ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا ، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے ۔‘‘
[صحیح مسلم: 6543]