بسم الله الرحمن الرحيم
حرمت والے مہینے کے احکام
*حرمت والے مہینے میں حرمتوں کو پامال کرنے سے بچنا چاہیے*
عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَمَالُهُ وَعِرْضُهُ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک مسلمان کی ہر چیز دوسرے مسلمان پر حرام ہے اس کا خون اور اس کا مال اور اس کی عزت و آبرو۔
[صحيح مسلم:6541]