انجیل میں نبی کریم ﷺ کے اوصاف
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا:
لَا فَظٌّ وَلَا غَلِيظٌ وَلَا سَخَّابٌ بِالْأَسْوَاق، وَلَا يَجْزِي بِالسَّيِّئَة مِثْلَهَا بَل يَعْفُو وَيَصْفَح
”نہ بدزبان،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں“۔