﴿وَالَّذِينَ يُمَسِّكُونَ بِالْكِتَابِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِينَ﴾

”اور جو لوگ کتاب کو مضبوطی سے پکڑتے اور نماز قائم کرتے ہیں تو یقیناً ہم ایسے اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔“

(سورة الأعراف: ١٧٠)

”معلوم ہوا کہ معاشرے میں اصلاح کا کام وہی کر سکتا ہے جس میں یہ دو صفات ہوں: قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھامنا اور نماز قائم کرنا۔“

(شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ)