”جنت میں ایسے بالاخانے ہیں کہ جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندورنی حصہ باہر سے نظر آئے گا‘‘، (یہ سن کر) ایک اعرابی نے کھڑے ہوکر عرض کیا: اللّٰہ کے رسولﷺ! یہ کس کیلئے ہیں؟ آپ ﷺنے فرمایا: ’’جو اچھی بات کرے، کھانا کھلائے، خوب روزے رکھے اور اللّٰہ کی رضا کیلئے رات میں نماز پڑھے جب کہ لوگ سوئےہوں‘‘۔ [ سنن الترمذى : 1984، حسَّنہ الالبانی ]