رسول اللہ ﷺ جب غزوات پر نکلتے تو فرماتے:

“اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ.”

”اے اللہ، آپ ہی میرے دست و بازو اور میرے مددگار ہیں، آپ کی ہی مدد سے میں تدبیر کرتا ہوں، اور آپ کی ہی مدد سے میں حملہ کرتا ہوں، اور آپ کی ہی مدد سے میں لڑائی لڑتا ہوں۔“

(سنن أبي داؤد : ٢٦٣٢، سنن الترمذي: ٣٥٨٤)