جنتـ واجب کرنے والی 2 رکعات

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

مَا مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ يُقْبِلُ بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ عَلَيْهِمَا إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ

”جو شخص اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعات نماز اس طرح ادا کرے کہ اس کا چہرہ بھی نماز ہی کی طرف متوجہ رہے اور دل بھی، (یعنی مکمل یکسوئی، توجہ اور خشوع و خضوع کیساتھ پڑھے) تو اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے“۔

[سنن ابوداود:906]