جس کی رمضان میں بھی بخشش نہ ہوئی
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جبرائیل میرے پاس آئے اور بولے: جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اس کی مغفرت نہ ہو، وہ جہنم میں چلا جائے، تو اللہ تعالیٰ ( اسے اپنی رحمت سے ) دور کرے، آپ آمین کہیے تو میں نے آمین کہا۔
[صحیح ابن حبان:907]



