امام مسروق رحمہ اللہ (٦٣هـ) فرماتے ہیں:

“اَلْمَرْءُ حَقِيقٌ أَنْ يَكُونَ لَهُ مَجَالِسُ يَخْلُو فِيهَا، فَيَذْكُرُ ذُنُوبَهُ، فَيَسْتَغْفِرُ اللَّهَ تَعَالَى مِنْهَا”.

’’بندے کو لازما چاہیے کہ اس کی کچھ مجالس ایسی ہوں، جن میں اکیلا بیٹھے، اپنے گناہوں کو یاد کر کے اللہ تعالی سے استغفار کرے‘‘۔

[مسند الدارمي: ٣٢٣ ورجاله ثقات]

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ