بعض طلبہ اور احباب کو دیکھا ہے کہ وہ مشہور کلماتِ ترحُّم کو لکھنے میں غلطی کر جاتے ہیں۔
’رحمہ اللہ’ کے ساتھ ’علیہ’ لگانا یا ’رحمۃ اللہ’ کو ’علیہ’ کے بغیر لکھنا، درست نہیں ہے۔
✅رحمہ اللہ
✅رحمۃ اللہ علیہ
❌ رحمہ اللہ علیہ
❌رحمة الله
#خیال_خاطر