رسول اللہﷺ نے فرمایا:

أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ

”ایمان میں کامل ترین مومن اچھے اخلاق والا ہے اور تم میں بہترین شخص وہ ہے جو تم میں اپنی بیویوں کے لئے بہترین ہے“۔

[السلسلة الصحيحة:40]