کھانے کے بعد کی دعا اور اس کی فضیلت

رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
”جس نے کھانے کے بعد یہ دعا پڑھی:

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ
حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ

تمام تعریفیں ہیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اور اسے ہمیں عطا کیا،
میری طرف سے محنت مشقت اور جدوجہد اور قوت و طاقت کے استعمال کے بغیر۔

تو اس کے پچھلے(صغيره) گناہ معاف کر دیئے جائیں گے“۔

[جامع ترمذی:3458]