نعمتیں خرچ کرنے سے برقرار رہتی ہیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ لِلهِ أَقْواَماً يَخْتَصُّهُمْ بِالنِّعَم لمناَفِع الْعِبَاد، وَيُقِرُّهُم فِيهَا مَا بَذَلُوهَا، فَإِذَا مَنَعُوهَا نَزَعَهَا مِنْهم، فحوَّلها إِلَى غَيْرِهِمْ
”اللہ كے كچھ بندے ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ بندوں كو فائدہ دینے کے لیے نعمتوں سے نوازتا ہے۔ جو وہ خرچ كرتے ہیں ان كے لئے برقرار ركھتا ہے، جب وہ روك لیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے چھین لیتا ہے اور دوسروں كو عطا كر دیتاہے“۔
[السلسلة الصحيحة:1342]